تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَبِ قَدْر" کے متعقلہ نتائج

لَیلَۃُ الْقَدْر

ماہ رمضان کے آخر عشرے کی طاق راتوں میں سے ایک انتہائی مبارک رات جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے اور (عموماً) ستائیسویں شب جس میں عبادت کرنا افضل بتایا گیا ہے اور جس میں قرآن شریف نازل ہونا شروع ہوا (جب کہ اس شب کے تعین میں اختلاف پایا جاتا ہے) شب قدر، قدر و منزلت والی رات، متبرک رات، خوشی کی رات

اردو، انگلش اور ہندی میں شَبِ قَدْر کے معانیدیکھیے

شَبِ قَدْر

shab-e-qadrशब-ए-क़द्र

وزن : 1221

دیکھیے: لَیلَۃُ الْقَدْر

شَبِ قَدْر کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • لَیلۃ القدر، ایک نہایت متبرک رات، اس شب کے تعین میں اختلاف ہے، مگر اکثر کا اس پر اتفاق ہے کہ وہ رمضان المبارک کی ستائیسویں شب ہے، اس شب کی عبادت ہزار مہینے کی عبادت سے زیادہ بابرکت خیال کی جاتی ہے، رمضان کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں بھی لوگوں کا عقیدہ ہے

شعر

English meaning of shab-e-qadr

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • any of the last five odd-numbered nights of Ramazan (رمضان) (generally the twenty-seventh night) on which Muslims pray, usually all night long, the night of power,' the 27th of Ramazān (when the Qorʼān is said to have descended from heaven

शब-ए-क़द्र के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रमज़ान की अंतिम पाँच विषम संख्या वाली रातों में से कोई भी एक रात, इस रात की इबादत का बड़ा पुण्य है, अधिकतर यह धारणा और आस्था है की रमज़ान की साताईसवीं रात को ही होती है

شَبِ قَدْر کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَبِ قَدْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَبِ قَدْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone